اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وزیر اعظم نے ہاکی معاملات میں بدانتظامی کا نوٹس لے لیا

17 Feb 2026
17 Feb 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے میڈیا میں ہاکی کے معاملات میں بدانتظامی کا نوٹس لے لیا۔

پاکستان سپورٹس بورڈ نے وزیراعظم کی جانب سے نوٹس لینے کی تصدیق کر دی، پی ایس بی ترجمان کے مطابق انکوائری کی جا رہی ہے۔

پاکستان سپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی، پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی رہائش کا معاملہ بھی زیرِ غور ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے