اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ کے بعد پاک بنگلادیش سیریز کا شیڈول سامنے آ گیا

17 Feb 2026
17 Feb 2026

(لاہور نیوز) ورلڈ کپ کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کی مجوزہ تاریخیں سامنے آ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تین ون ڈے میچز 12، 14 اور 16 مارچ کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے، اس کے علاوہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے بعد دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز مئی میں شیڈول ہے۔

ذرائع کے مطابق پہلا ٹیسٹ 8 سے 12 مئی تک ڈھاکا میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 16 سے 20 مئی تک چاٹو گرام میں شیڈول کیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ جلد ہی دونوں سیریز کی حتمی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے