اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری ڈولفن سکواڈ کی گرفت میں آ گیا

17 Feb 2026
17 Feb 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق کوٹ لکھپت اسٹیشن کے قریب گشت کے دوران ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے روکا گیا اور حراست میں لیا گیا۔

اہلکاروں  نے ای پولیس ایپ کے ذریعے ملزم کا ریکارڈ چیک کیا تو معلوم ہوا کہ وہ ضلع قصور میں درج اقدام قتل کے مقدمے میں اشتہاری ہے، ملزم کی شناخت سجاد کے نام سے ہوئی ہے۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ کوٹ لکھپت کے حوالے کر دیا گیا ہے، ایس پی ڈولفن نے ہدایت کی ہے کہ ای پولیس ایپ کی مدد سے اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے تاکہ جرائم پیشہ عناصر کی بروقت گرفتاری یقینی بنائی جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے