اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.50 قیمت فروخت : 280.00
  • یورو قیمت خرید: 331.65 قیمت فروخت : 332.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.24 قیمت فروخت : 381.93
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.02 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.32 قیمت فروخت : 205.69
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.11 قیمت فروخت : 76.25
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.09 قیمت فروخت : 917.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 527800 دس گرام : 452500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 483813 دس گرام : 414789
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8103 دس گرام : 6954
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: شوہر نے روٹھ کر میکے بیٹھی بیوی کو قتل کر دیا

16 Feb 2026
16 Feb 2026

(لاہور نیوز) شوہر نے روٹھ کر میکے گئی بیوی کو گھر جانے سے انکار پر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ سونیا پانچ ماہ سے روٹھ کر میکے گئی ہوئی تھی، شوہر نے منانے کے باوجود اسکی جانب سے انکار کرنے پر فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

پولیس اور فرانزک ٹیم  نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے اور لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔

وقوعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے تاحال پولیس ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے