اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاورپلے میں وکٹیں گرنے کے سبب میچ ہاتھ سے نکل گیا:سلمان علی آغا

15 Feb 2026
15 Feb 2026

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ پاورپلے میں وکٹیں گرنے کے سبب میچ ہاتھ سے نکل گیا۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بھارت سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ بیٹنگ میں ہم اچھی شروعات نہیں کر سکے۔

کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ جب آغاز اچھا نہ ہو تو میچ میں پیچھے ہی رہ جاتے ہیں، بلے بازوں کے پاس موقع تھا لیکن اچھا پرفارم نہ کرسکے۔سلمان علی آغا نے کہا کہ ہمارے بلے بازوں نے صورتحال کے مطابق بیٹنگ نہیں کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے