اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا کامیاب انعقاد

15 Feb 2026
15 Feb 2026

(لاہورنیوز) گلگت بلتستان میں کھیلوں کی ترقی کیلئے دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔

 

گلگت بلتستان میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے کی اختتامی تقریب لالک جان سٹیڈیم جوٹیال گلگت میں منعقد کی گئی۔پاک فوج کے تعاون سے منعقدہ چیمپیئن شپ میں کھلاڑیوں کی بھرپور صلاحیتوں کو ابھارنے کا موقع ملا، چیمپیئن شپ میں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے 17 ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔

اختتامی تقریب میں نگراں وزیر اعلیٰ، کمانڈر ایف سی این اے، اور پولیس سمیت حکومتی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ سنسنی خیز اور اعصاب شکن فائنل مقابلے میں این ایل آئی مارخور نے 1-0 سے فتح حاصل کی۔

شائقین فٹبال نے گلگت بلتستان میں کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج اور ایف سی این اے کی کاوشوں کو سراہا۔چیمپیئن شپ نے گلگت بلتستان کے بے پناہ ٹیلنٹ اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کے جذبے کو اجاگر کیا

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے