اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹینس سٹار اعصام الحق نے سپنر ابرار احمد کو ٹرمپ کارڈ قرار دیدیا

15 Feb 2026
15 Feb 2026

(ویب ڈیسک) ٹینس سٹار اعصام الحق نے سپنر ابرار احمد کو ٹرمپ کارڈ قرار دیدیا۔

 

ٹینس سٹاراعصام الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے اپنے شروع کے دو میچ جیتے، انشاء اللہ بھارت کو بھی دھول چٹائیں گے۔انہوں نے کہا کہ بابراعظم اور شاہین آفریدی اور دیگر بھی پرفارم کریں گے، ٹیم متحد ہوکرکھیلےگی اور میچ ہمارا ہوگا۔

پاکستان کے مایہ ناز ٹینس سٹار نے یہ بھی کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کا ہاتھ نہ ملانا اخلاقیات کے خلاف ہے، ہاتھ ملانے کے ساتھ ساتھ گلے بھی ملنا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے