اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت ٹاکرا: دونوں ٹیموں نے پلیئنگ الیون فائنل کر لی

15 Feb 2026
15 Feb 2026

(ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم معرکے پاک بھارت میچ کیلئے دونوں ٹیموں نے پلیئنگ الیون فائنل کر لی۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم نے وننگ کمبی نیشن برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، سلمان علی آغا اور عثمان خان شامل ہیں، بابراعظم، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف ٹیم کا حصہ ہیں۔

اس کے علاوہ عثمان طارق، شاہین آفریدی اور ابرار احمد بھی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

دوسری جانب بھارتی ٹیم میں ابھیشیک شرما کی واپسی ہوئی ہے، بھارتی ٹیم میں اشان کشن، تلک ورما، سوریا کمار یادیو، ہاردک پانڈیا شامل ہیں،بھارتی پلیئنگ الیون میں شیوم دوبے اور اکشرپٹیل کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

ورن چکرورتی، کلدیپ یادیو اور جسپریت بمرا بھی بھارتی ٹیم کا حصہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے