اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

عمران خان کی آنکھ کا سن کر دکھ ہوا، قیدیوں کے بھی حقوق ہیں جو ملنے چاہئیں: شاہ محمود

14 Feb 2026
14 Feb 2026

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا سن کر دکھ ہوا، قیدیوں کے بھی کچھ حقوق ہوتے ہیں جو انہیں ملنے چاہئیں۔

شاہ محمود قریشی نے عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت کے کہنے پر لوگوں نے اپنی جمع پونجی سولر لگوانے پر لگادی، اب نیٹ میٹرنگ کی پالیسی پر وزیر اعظم بھی بے بس نظر آتے ہیں۔

واضح رہے کہ اے ٹی سی لاہور میں جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں تین اپریل تک توسیع کر دی، عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا سے دلائل طلب کر لئے۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے