اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رمضان میں عوام کو کم قیمت پر آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ

14 Feb 2026
14 Feb 2026

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔

فلور ملز ایسوسی ایشن نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کا عندیہ ددیا ہے،  پنجاب بھر کے 64 سہولت اور رمضان سہولت بازاروں میں آٹا کم نرخوں پر فروخت کیا جائے گا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب بھر میں آٹے کی سپلائی معمول کے مطابق جاری رہے گی ، 10 کلو گرام آٹے کا تھیلا 850 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔

صوبے بھر میں فلور ملزکی جانب سے 1550 آٹا سیل پوائنٹ قائم کئے جائیں گے۔ سیل پوائنٹ پر 10 کلو آٹے کا تھیلا 905 اور 20 کلوکا تھیلا 1810 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے