اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

الحمرا ہال لاہور میں تین روزہ دسویں فیض فیسٹیول کا آغاز

13 Feb 2026
13 Feb 2026

(لاہورنیوز) صوبائی دارالحکومت کے الحمرا ہال میں دسویں فیض فیسٹیول کی سرگرمیاں جاری ہیں۔

آج شروع ہونے والا فیسٹیول اتوار کی شام تک جاری رہے گا، فیسٹیول کے دوران مجموعی طور پر 40سیشنز منعقد ہوں گے۔لاہور کے الحمرا ہال میں 10ویں فیض فیسٹیول  کے پہلے روز افتتاحی تقریب سے مختلف مقررین جن میں سلیمہ ہاشمی، رضی احمد سمیت ودیگر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا جب کہ پروگرام کے دوران مجموعی طور پر 40 سیشنز منعقد ہوں گے۔

ایونٹس میں کتب کی تقاریبِ رونمائی، ورکشاپس، تھیٹر، اوپن مائیک، کتاب میلہ، فوڈ سٹالز، ڈرم سرکل، کلاسیکل رقص، میوزک پرفارمنسز اور دیگر پُروقار سرگرمیاں شامل ہیں جو اسے ایک ہمہ جہت اور یادگار ادبی و ثقافتی فیسٹیول بنائیں گی۔

دوسری جانب شائقین کی بڑی تعداد فیض فیسٹیول سے لطف اندوز ہو رہی ہے اور مندوبین کی طرف سے کی گئی گفتگو سننے والوں کے لئے یاد گار رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے