اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رمضان سے قبل بارشوں کا نیا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کا امکان

13 Feb 2026
13 Feb 2026

(لاہور نیوز) رمضان سے قبل ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے ، جس کے باعث یکم رمضان المبارک کو ہلکی بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ​15فروری کو ایران سے مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو کوئٹہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں بارش کا سبب بن سکتا ہے۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 17 فروری کو داخل ہونے والے نئے مغربی سلسلے کے زیر اثر کراچی میں اٹھارہ تا انیس فروری یعنی یکم رمضان المبارک کو ہلکی بارش کا امکان ہے، اس کے علاوہ 18 یا 19 فروری کو ہلکی بارش، پھوار یا بونداباندی ہو سکتی ہے.

مارچ میں یکے بعد دیگرے مغربی ہواؤں کے سلسلے داخل ہو سکتے ہیں جس کے تحت رمضان میں مزید بارش کی امید کی جا سکتی ہے.

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے