اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.52 قیمت فروخت : 40.59
  • یورو قیمت خرید: 331.85 قیمت فروخت : 332.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.12 قیمت فروخت : 381.80
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.41 قیمت فروخت : 199.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.99 قیمت فروخت : 206.36
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.54 قیمت فروخت : 74.68
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.11 قیمت فروخت : 76.24
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.56 قیمت فروخت : 918.20
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531800 دس گرام : 456000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487480 دس گرام : 417997
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8777 دس گرام : 7533
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستان کے 4 بڑے ہسپتالوں میں بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کی تیاری مکمل

12 Feb 2026
12 Feb 2026

(لاہورنیوز) عالمی ادارہ صحت اور حکومتِ پاکستان کا اقدام، پاکستان کے 4 بڑے ہسپتالوں میں بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کی تیاری مکمل کر لی گئی۔

 

سالانہ 8 ہزار سے زائد پاکستانی بچے کینسر کا شکار ہوتے ہیں، 2026 کے اختتام تک مفت اور معیاری کینسر ادویات کی فراہمی شروع ہوگی۔پاکستان گلوبل پلیٹ فارم میں شامل، خطے کا دوسرا ملک بن گیا، 2030 تک بچوں کی شرح بقا دگنی کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

یونیسیف ادویات کی خریداری اور پاکستان تک ترسیل کرے گا، عالمی سطح پر ہر سال 4 لاکھ بچے کینسر میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے