اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.55 قیمت فروخت : 280.05
  • یورو قیمت خرید: 333.01 قیمت فروخت : 333.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.08 قیمت فروخت : 382.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.79 قیمت فروخت : 207.16
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 526200 دس گرام : 451100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 482346 دس گرام : 413505
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8424 دس گرام : 7230
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس میں احتساب، وزیر اعلیٰ نے ’’مریم کا انصاف پروجیکٹ ‘‘لا نچ کر دیا

11 Feb 2026
11 Feb 2026

(لاہور نیوز) پولیس میں احتساب اور اصلاحات کے نئے دور کا آغاز، وزیر اعلی نے مریم کا انصاف پروجیکٹ لانچ کر دیا۔

مریم کا انصاف پنجاب پولیس میں احتساب کا بڑا آپریشن ثابت ہو گا، 58 ہزار سے زائد شکایات کے بعد پولیس نظام میں ہنگامی اصلاحات کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ناقص تفتیش اور مقدمات میں تاخیر پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ ہو گی، پولیس افسران کی جوابدہی کے لیے نیا سخت احتسابی نظام تشکیل دیا جائے گا، اس کے علاوہ شہریوں سے بدسلوکی اور زیادتی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کا میکانزم بھی تیار کر لیا گیا۔

تمام آپریشنز کی ویڈیو ریکارڈنگ لازمی ہوگی ،گرفتاری اور چھاپوں کے ایس او پیز دوبارہ تیار، اختیارات کا غلط استعمال روکا جائے گا، شکایات کے فوری ازالے کے لیے گزیٹڈ افسر براہ راست ذمہ دار ہو گا، دو سالہ ریکارڈ کی چھان بین، کارکردگی کی بنیاد پر کارروائی متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے