اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.47 قیمت فروخت : 40.55
  • یورو قیمت خرید: 332.92 قیمت فروخت : 333.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.55 قیمت فروخت : 383.24
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.80 قیمت فروخت : 198.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.29 قیمت فروخت : 206.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.28
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.37 قیمت فروخت : 917.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531400 دس گرام : 455600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487113 دس گرام : 417630
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8747 دس گرام : 7507
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

فیض فیسٹیول 2026، غیر ملکی مندوبین شرکت کرینگے

10 Feb 2026
10 Feb 2026

(لاہور نیوز) فیض فیسٹیول 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، فیسٹیول الحمرا آرٹ سنٹر میں 13 سے 15 فروری تک منعقد ہو گا۔

 الحمرا آرٹ سنٹر میں فیض فیسٹیول کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے،فیسٹیول میں نامور سیاست دان،صحافی ، قانون دان ،فنکاروں سمیت غیر ملکی مندوبین شرکت کریں گے ۔

 

 

 

فیض فیسٹیول 2026 کے دوران مختلف موضوعات پر سیشنز ہوں گے اور مختلف پبلشرز کے سٹالز لگائیں جائیں گے جبکہ مشاعرے کتابوں کی رونمائی کتھک رقص اور سٹیج ڈرامے بھی دکھائیں جائیں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے