اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.47 قیمت فروخت : 40.55
  • یورو قیمت خرید: 332.92 قیمت فروخت : 333.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.55 قیمت فروخت : 383.24
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.80 قیمت فروخت : 198.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.29 قیمت فروخت : 206.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.28
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.37 قیمت فروخت : 917.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531400 دس گرام : 455600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487113 دس گرام : 417630
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8747 دس گرام : 7507
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

وکلا کو غنڈہ کہنے پر اداکارہ مشی خان مشکل میں پھنس گئیں

10 Feb 2026
10 Feb 2026

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ومیزبان مشی خان وکلا کو غنڈہ کہنے پر مشکل میں پھنس گئیں۔

رپورٹ  کے مطابق اداکارہ مشی خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مشی خان نے وکلا برادری کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے، مشی خان نے وکلا کو غنڈا اور ان کے طرز عمل کو غنڈہ گردی کہا۔ 

 

 

 

 

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ اداکارہ کے الفاظ وکلا برادری کے لیے تضحیک اور بدنامی کا باعث بنے جب کہ اداکارہ کے الفاظ سے وکلا کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔

درخواست گزار نے کہا ہے کہ اندراج مقدمہ کے لیئے این سی سی آئی اے کو بھی درخواست دی ہے، تاہم این سی سی آئی اے نے تاحال واقعہ کا مقدمہ درج نہیں کیا۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت فریق نمبر دو کو اداکارہ کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم دے، اندراج مقدمہ کے لیئے درخواست ایڈووکیٹ مجدد آفتاب باجوہ نے دائر کی

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے