اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 330.54 قیمت فروخت : 331.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.44 قیمت فروخت : 381.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.49 قیمت فروخت : 196.84
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.71 قیمت فروخت : 205.08
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.07 قیمت فروخت : 916.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 519200 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475930 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8143 دس گرام : 6989
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز ’’ کھیلتا پنجاب پنک گیمز ‘‘ افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی ہونگی

09 Feb 2026
09 Feb 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پنجاب میں خواتین سپورٹس کے سب سے بڑے ایونٹ’’ کھیلتا پنجاب پنک گیمز ‘‘ افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی ہونگی۔

’’ کھیلتا  پنجاب پنک گیمز ‘‘ تیاریاں جاری ہیں، مقابلے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں منعقد ہوں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی ہوں گی۔

افتتاحی تقریب گیارہ فروری کو پنجاب سٹیڈیم میں ہو گی، پنک گیمز میں شرکت کیلئے تمام ڈویژنز کی کھلاڑی کل لاہور پہنچیں گی، گیمز میں شرکت کرنیوالی کھلاڑیوں کے ہاسٹلز کے نزدیک فوڈ سٹالز لگانے کا کام جاری ہے۔

سپورٹ بورڈ کی جانب سے تمام کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس دیا گیا جائے گا، خواتین کھلاڑی اپنی مرضی کا کھانا سٹالز سے خرید کر کھا سکیں گی، ڈی جی سپورٹس خضر افضال چودھری  نے پنجاب سٹیڈیم کا دورہ کیا اور  ’’ کھیلتا  پنجاب پنک گیمز ‘‘ کی افتتاحی تقریب کیلئے جاری انتظامات کا جائزہ لیا۔

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے