اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 330.54 قیمت فروخت : 331.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.44 قیمت فروخت : 381.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.49 قیمت فروخت : 196.84
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.71 قیمت فروخت : 205.08
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.07 قیمت فروخت : 916.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 519200 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475930 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8143 دس گرام : 6989
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جوا پرموشن ایپ: ڈکی بھائی انکی اہلیہ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

09 Feb 2026
09 Feb 2026

(محمد اشفاق) لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت، عدالت نے ڈکی بھائی انکی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔

 

لاہور کے ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم ووٹو نے جوئے ایپ کی پروموشن کے مقدمے کی سماعت کی، دوران سماعت یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان عدالت پیش ہوئے اور تمام ملزمان نے اپنی اپنی حاضری مکمل کروائی۔

ملزمان کے خلاف این سی سی آئی اے نے چالان عدالت میں جمع کروارکھا ہے، دوران سماعت یوٹیوبر ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان کو سرکاری وکیل نے چارج شیٹ پڑھ کرسنائی تو ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا جس کے بعد عدالت نے ڈکی بھائی انکی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔

جوڈیشنل مجسٹریٹ نعیم ووٹو نے مقدمے کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کرلیا، این سی سی آئی اے نے ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے