اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بسنت پر انجوئے: حارث روف کی لاہور لینڈنگ، خوب پتنگ بازی کی

08 Feb 2026
08 Feb 2026

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم سے دور فاسٹ بولر حارث رؤف بسنت منانے لاہور پہنچ گئے اور دوستوں کے ساتھ مل کر خوب پتنگ بازی کی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جو اس وقت کھیل کے میدان سے دور ہیں۔ فراغت کا وقت انجوائے کرنے کے لیے بسنت منانے پنڈی سے لاہور پہنچے اور دوستوں کے ساتھ مل کر خوب پتنگیں اڑائیں اور ماضی کی یادیں تازہ کیں۔

اس سلسلے میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے، جس میں حارث رؤف کو بسنت کے موقع پر پتنگ اڑانے کے لیے لکڑی کی سیڑھی کے ذریعہ اندرون لاہور کی ایک چھت پر چڑھتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 بعد ازاں وہ چھت پر دوستوں کے ساتھ موج مستیاں کرتے ہوئے پتنگ اڑاتے دکھائی دیتے ہیں، اسی دوران اچانک پتنگ کی ڈور ٹوٹ جاتی ہے، جس پر حارث رؤف کہتے ہیں کہ ہوا بہت تیز چل رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے