اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ساندہ: بسنت پر صحافی زین ملک چھت سے گر کر جاں بحق

08 Feb 2026
08 Feb 2026

(لاہور نیوز) ساندہ کا رہائشی صحافی زین ملک چھت سے گرکر جاں بحق ہوگیا۔صحافی زین ملک کو زخمی حالت میں میاں منشی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکااور ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔

بسنت کے موقع پر ساندہ کا رہائشی صحافی زین ملک چھت سے گر کر جان بحق ہو گیا، زین ملک کو زخمی حالت میں میاں منشی ہسپتال لجایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

متوفی زین ملک نجی ٹی وی چینل میں بطور سپورٹس رپورٹر کام کر رہے تھے، صحافی زین ملک سابق صدر لاہور پریس کلب میاں شہباز کے کزن تھے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے