اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

’بسنت کے موقع پر چرخی کا استعمال منع ورنہ قانون کا سامنا ‘وزیر اعلی پنجاب کا سخت حکم

08 Feb 2026
08 Feb 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ایکس پر ایک پوسٹ شئیر کی ہے جس مین تحریر کیا ہے کہ ’’ بسنت کے موقع پر چرخی کا استعمال منع ہے ورنا آپ کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا‘‘۔

 یہ پابندی پنجاب حکومت کی طرف سے جاری کردہ سخت حفاظتی ضابطوں کا حصہ ہے، جن کا مقصد پتنگ بازی کو محفوظ بنانا اور حادثات (جیسے کٹنے، گرنے یا بجلی کے تاروں سے ٹکراؤ) سے بچانا ہے، اہم ضابطے جو حکومت نے جاری کیے ہیں، صرف 9 دھاگوں پر مشتمل کاٹن (کپاس) کی ڈور (پنا) کا استعمال جائز ہے۔

خلاف ورزی پر قید (3 سے 7 سال تک)، جرمانہ (لاکھوں روپے تک) اور سخت قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔

بسنت کے تہوار کے موقع پر چرخی کا استعمال کرنے والے دو افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا، وزیراعلیٰ مریم نواز، پنجاب پولیس اور محکمہ داخلہ کی جانب سے بار بار اپیل کی گئی کہ صرف منظور شدہ سامان استعمال کریں تاکہ تہوار خوشگوار اور محفوظ رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے