اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بسنت پر ہوائی فائرنگ، ملزم گرفتار سے پستول اور گولیاں برآمد

08 Feb 2026
08 Feb 2026

(لاہور نیوز) لیاقت آباد میں بسنت کے تہوار پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

لیاقت آباد پولیس نے کے مطابق ملزم سیموئل مسیح سے پستول اور گولیاں برآمدکرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزم سرعام ہوائی فائرنگ اور  اسلحہ کی نمائش کر ریا تھا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم سیموئل مسیح کو گرفتار کیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن شہر بانو نقوی نے بروقت کارروائی کرنے پر لیاقت آباد پولیس کی ٹیم کو شاباش دی، ایس پی شہربانو نقوی کا کہنا تھا کہ حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے