اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عوامی کالونی کے قریب نومولود بچی کی لاش برآمد

08 Feb 2026
08 Feb 2026

(لاہور نیوز) عوامی کالونی، گلی نمبر ایک فیروزپور روڈ کے قریب سے نو مولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اور ایمرجنسی وہیکلز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ نومولود بچی پہلے ہی مردہ حالت میں پائی گئی۔ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے