اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں ڈور پھرنے کا ایک اور واقعہ، بچہ شدید زخمی

08 Feb 2026
08 Feb 2026

(ویب ڈیسک) شہر میں ڈور پھرنے سے زخمی ہونے کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ، پولیس کے مطابق ڈیفنس سی کے علاقے میں زین نامی بچہ گلے پر ڈور پھرنے کے باعث شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی بچے کے گلے پر 15 ٹانکے لگائے گئے ہیں، جبکہ بچے کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی۔ واقعہ کے بعد اہلِ علاقہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ پتنگ بازی کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ قیمتی جانوں کو نقصان سے بچایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے