اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کرنے والی خواتین کو اہم مشورہ دیدیا

08 Feb 2026
08 Feb 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کرنے والی لڑکیوں کو ایک اہم مشورہ دیا ہے۔

اپنے یوٹیوب چینل پر اداکارہ نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی، جس میں سے ایک موضوع دوسری شادی کا بھی تھا۔

دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے بشریٰ انصاری نے کہا کہ جو خواتین دوسری شادی کررہی ہیں اس کے لیے مشورہ ہے کہ جس شخص کے بچے بھی ہیں اور اس نے بیوی کو بھی چھوڑ دیا ہے تو یہ ضرور دیکھیں کہ پہلی بیوی کو چھوڑنے کی وجہ کیا تھی۔

اداکارہ نے کہا کہ بچوں والی ماؤں کیلئے اپنے شوہر کو چھوڑنا ایک مشکل کام ہوتا ہے، شوہر تو دوسری شادی کرکے دوبارہ بچوں اور زندگی کو سیٹ کرلیتا ہے، دوسری شادی کرنے والی لڑکی کے والدین کو یہ ضرور معلومات کرنی چاہیے کہ اس شخص کی پہلی بیوی سے علیحدگی کی وجہ کیا بنی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس بات کی ضرور تحقیقات ہونی چاہیے کہ جس نے پہلی بار اپنی بیوی کو چھوڑا ہے وہ دوسری اور تیسری بار بھی ایسا کرسکتا ہے، کیونکہ کسی کی فطرت نہیں بدلی جا سکتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے