اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اختیارات کا ناجائز استعمال: کاہنہ میں ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج

07 Feb 2026
07 Feb 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ پولیس کی چوکی ہلوکی میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل انصر علی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل نے سکیورٹی گارڈ محمد وسیم کو حراست میں لے کر تقریباً 12 گھنٹے تک غیرقانونی طور پر بند رکھا۔

الزام ہے کہ ملزم اہلکار نے چوکی انچارج کو اطلاع دیے بغیر محمد وسیم سے 10 ہزار روپے رشوت لے کر اسے رہا کر دیا۔ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد ذمہ دار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے