اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ٹریفک حادثات میں 293 افراد زخمی

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا، ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات سے مجموعی طور پر 258 ٹریفک حادثات رپورٹ کیے گئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق شدید زخمی ہونے والے 102 افراد کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 191 معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ تر حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے، شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ محتاط ڈرائیونگ کریں اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کریں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع روکا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے