اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام آباد دھماکہ: پمز میں لائے گئے 28 شہدا کی تفصیل جاری

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہور نیوز) اسلام آباد دھماکہ کے پمز میں لائے گئے 28 شہدا کی تفصیل جاری کر دی گئی، شہید ہونے والوں میں کمسن بچے بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والوں میں 8 سالہ محمد صارم، 10 سالہ علی اصغر اور 12 سالہ میر قاسم گیلانی بھی شہید ہو گئے، 15 سالہ سبطین علی کاظمی، 16 سالہ محمد سیراز اور 17 سالہ قیس رضا بھی شہید ہوگئے، دیگر شہدا میں سید زمین علی، سید ابرار حسین شاہ اور مظہر حسین شامل ہیں۔

شہدا میں وہاب علی، سید فاروق حسین شاہ، ملک شاہزیب حسین، سلمان علی شامل ہیں، انصار عباس، محمد علی، بہادر علی، گل حسین، سید محمد رضوان بھی شہید ہو گئے۔

سید حسن علی، ممریز، فدمان علی، عاشق حسین، اشتیاق بٹ بھی شہید ہو گئے، غلام نبی، سید جمیل حسین شاہ، ذیشان حیدر، صفت علی اور احسان اللہ بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے