اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بسنت کا اعلان ایک مشکل مگر بروقت فیصلہ تھا، مریم اورنگزیب

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہور نیوز) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بسنت کا اعلان کرنا ایک مشکل فیصلہ تھا، تاہم یہ فیصلہ ڈیڑھ سال قبل کیا گیا تھا اور اس پر مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ عملدرآمد کیا گیا۔

مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنا منظم اور آرگنائزڈ ثقافتی فیسٹیول پہلے کبھی نہیں ہوا ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں بسنت کو محفوظ اور منظم انداز میں منعقد کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لاہور میں 14 لاکھ موٹرسائیکلوں پر سیفٹی راڈز لگ چکے ہیں جو شہریوں کی حفاظت کیلئے ایک بڑا اقدام ہے۔

سینئر صوبائی وزیر کے مطابق بسنت کے موقع پر شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے لاہور میں 519 بسیں مفت سفر کیلئے دستیاب ہیں تاکہ ٹریفک کے دباؤ میں کمی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے