اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پتنگ بازی کیلئے محفوظ مقام کا انتخاب، بجلی کی تاروں سے دور رہیں، لیسکو

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہور نیوز) بسنت کے موقع پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے صارفین کو حفاظتی اصولوں پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ بسنت کو خوشیوں بھرا اور محفوظ بنایا جا سکے۔

ترجمان لیسکو  نے کہا کہ پتنگ بازی کیلئے مناسب فاصلہ اور محفوظ مقام کا انتخاب کریں اور بجلی کی تاروں اور تنصیبات سے دور رہیں۔

انجینئر محمد رمضان بٹ نے واضح کیا کہ دھاتی ڈور کا استعمال ہرگز نہ کیا جائے کیونکہ یہ نہ صرف انسانی جان کیلئے خطرناک ہے بلکہ گرڈ سٹیشن کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے، اگر ڈور بجلی کی تاروں پر الجھ جائے تو لوہے کی سلاخ، بانس یا دھات جیسی اشیاء استعمال کرنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ یہ کرنٹ لگنے کا سبب بن سکتی ہیں۔

سی ای او لیسکو  نے صارفین کو ہدایت دی کہ گیلی چھت یا نم جگہ پر پتنگ بازی سے گریز کریں کیونکہ نمی کے باعث بجلی کے کرنٹ کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے، انہوں  نے بچوں کو بجلی کے کھمبوں، ٹرانسفارمرز اور تاروں سے دور رکھنے کی بھی اپیل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے