اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز کے حساب سے تیاری کی ہے:کپتان فاطمہ ثنا

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہور نیوز) قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ٹیم نے ٹریننگ کے دوران جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز کے حساب سے تیاری کی ہے۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مشغول ہے، قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ٹریننگ کیمپ میں فٹنس پر زیادہ کام ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سکواڈ میں نیا ٹیلنٹ زیادہ ہے جس کا مقصد یہ ہے ورلڈ کپ کی بھی تیاری ہو سکے، گرلز کرکٹ لیگ بھی ہونی چاہیے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 10 فروری کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے