اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پرو ہاکی لیگ کا دوسرا راؤنڈ، پاکستانی ٹیم آسٹریلیا روانہ ہوگئی

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(لاہور نیوز) پرو ہاکی لیگ کے دوسرے راؤنڈ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم آسٹریلیا روانہ ہوگئی۔

پرو ہاکی لیگ کا دوسرا راؤنڈ 10 سے 14 فروری تک ہوبارٹ میں ہوگا، ایونٹ کے 10 فروری کو ہونے والے مقابلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

11 فروری کو پاکستان کا مقابلہ جرمنی سے ہوگا، اس کے بعد پھر سے 13 فروری کو آسٹریلیا اور 14 فروری کو جرمنی سے میچ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے