اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یومِ کشمیر: پاکستان مسلم لیگ ق لاہور کے زیرِ اہتمام ریلی کا انعقاد

05 Feb 2026
05 Feb 2026

(لاہور نیوز) یومِ کشمیر کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ق لاہور کے زیرِ اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ریلی کی قیادت مسلم لیگ ق لاہور کے صدر میاں وحید احمد نے کی، ریلی میں ایم پی اے ثمرین تاج چوہدری عرفان اور محمد اشرف چوہدری سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف نعرے درج تھے۔

اس موقع پر ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گی، مقررین نے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، ریلی کے اختتام پر کشمیری شہداء کیلئے دعا بھی کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے