اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بسنت کا چرچا، گڈوں اور پتنگوں کی شکل کے نان فروخت ہونے لگے

05 Feb 2026
05 Feb 2026

(لاہور نیوز) بسنت کا چرچا، گڈوں اور پتنگوں کی شکل کے نان فروخت ہونے لگے۔

موہنی روڈ پر گڈوں اور پتنگوں کی شکل کے نان فروخت ہونے لگے ہیں۔

شہریوں کا پتنگ کے ڈیزائن والی نان شاپ پر رش لگ گیا، کاریگر  نے بڑی مہارت سے نان کے پیڑے پر ہاتھوں سے ڈیزائن تیار کئے۔

دکاندار کا کہنا تھا کہ شہری بڑی دور دور سے نان خریدنے آ رہے ہیں، بچپن سے پتنگ بازی کا شوقین ہوں اسی لئے اپنے فن سے ایسے نان تیار کر رہا ہوں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے