اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئی جی پنجاب کا ایکشن، ایس پی صدر انویسٹی گیشن معطل

05 Feb 2026
05 Feb 2026

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب نے ایس پی صدر انویسٹی گیشن لاہور کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

فرائض میں غفلت برتنے پرایس پی صدر انویسٹی گیشن میاں معظم کو معطل کر دیا گیا۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس راؤ عبدالکریم  نے میاں معظم کو فوری طور پر سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دےدیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے