اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.33 قیمت فروخت : 40.40
  • یورو قیمت خرید: 330.81 قیمت فروخت : 331.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.32 قیمت فروخت : 384.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.38 قیمت فروخت : 196.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.96 قیمت فروخت : 205.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.68 قیمت فروخت : 917.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489400 دس گرام : 419600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448613 دس گرام : 384631
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8230 دس گرام : 7063
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت کرکٹ صورتحال، سابق انگلش کرکٹر مارک باؤچر کا تبصرہ بھی سامنے آگیا

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(لاہورنیوز) سابق انگلش کرکٹر مارک باؤچر کا پاک بھارت کرکٹ کی صورتحال پر تبصرہ بھی سامنے آگیا۔

 

مارک باؤچر نے کہا کہ پاک بھارت میچ دنیا کا سب سے زیادہ منافع بخش مقابلہ ہے، آئی سی سی کو یقینی بنانا ہوتا ہے کہ بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں ہوں۔

سابق انگلش کرکٹر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا ایک ہی گروپ میں شامل ہونا طے شدہ فارمولا ہے، باقی ٹیموں کے معاملے میں سب ضابطے کے تحت ہوتا ہے۔مارک باؤچر نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے لیے خصوصی انتظام کیا گیا، بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان نہیں گئی۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے میچز دبئی میں کھیلنے کی اجازت دی گئی لیکن بنگلا دیش کو اس کی اجازت نہیں دی گئی۔

سابق انگلش کرکٹر نے کہا کہ بھارت جہاں چاہتا ہے کھیلتا ہے، دوسری ٹیموں کو ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے، پاکستان کے پاس بھارت اور آئی سی سی پر دباؤ ڈالنے کا واحد موقع تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے