04 Feb 2026
(ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر اپنا اگلا مقابلہ بھارت کے مہیش کے خلاف لڑیں گے ۔
عثمان وزیر اور مہیش کے درمیان یہ فائٹ 28 فروری کو ہوگی۔
اس حوالے سے پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں فائٹ میں بھی ناقابل شکست رہنا اُن کا ہدف ہے۔
قومی کھلاڑی نے بھارت کے خلاف جیت کے لیے قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔
