اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوٹ لکھپت کے علاقے میں تلخ کلامی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

03 Feb 2026
03 Feb 2026

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت کے علاقے چند رائے روڈ پر تلخ کلامی کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران  نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز  نے واقعے کا مقدمہ فوری طور پر درج کرنے اور ملوث ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے۔

انہوں نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کا بھی حکم دیا اور واضح کیا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ سات افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

پولیس واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے