اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں بسنت، سرکاری تدریسی ہسپتال 6 اور 7 فروری کو کھلے رہیں گے

03 Feb 2026
03 Feb 2026

(لاہور نیوز) بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہریوں کو طبی سہولیات کی بہتر فراہمی کیلئے پنجاب کے تمام سرکاری تدریسی ہسپتال 6 اور 7 فروری کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

یہ فیصلہ محکمہ صحت، اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کیا گیا ہے۔

مراسلے کے مطابق بسنت تعطیلات کے باوجود ایمرجنسی سروسز، او پی ڈیز اور ان ڈور وارڈز مکمل طور پر فعال رہیں گے تاکہ مریضوں کو علاج معالجے میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے، تمام تدریسی ہسپتالوں کو 6 اور 7 فروری کیلئے نارمل ورکنگ ڈیز قرار دیا گیا ہے۔

محکمہ صحت نے ہدایت دی ہے کہ شہری بلاخوف و خطر ہسپتالوں میں علاج کیلئے آئیں اور بسنت کے دوران کسی بھی ہنگامی صورت حال میں مکمل طبی سہولت دستیاب ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے