اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پتنگیں چیک کرنے کے بہانے پولیس اہلکار رشوت لینے لگے، 4 معطل

03 Feb 2026
03 Feb 2026

(ویب ڈیسک) گجرپورہ میں پتنگیں چیک کرنے کے بہانے پولیس اہلکار رشوت لیتے پکڑے گئے جس پر 4 اہلکار معطل کر دیے گئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کو انکوائری کا حکم دیا۔

پولیس حکام کے مطابق انکوائری میں چاروں پولیس اہلکاروں پر رشوت لینا ثابت ہوگیا جس پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے چاروں اہلکاروں کو معطل کیا۔ معطل اہلکاروں میں مرتضیٰ، امجد، شاہد اور عرفان شامل ہیں۔

اہلکاروں نے عثمان ، سبحان اور سفیان نامی نوجوان کی پتنگیں چیک کیں۔ پولیس اہلکاروں نے پتنگوں پر لگے بارکوڈ کو غیر نمونہ قرار دیا۔ اہلکاروں نے نوجوانوں کو ہراساں کرکے 56 ہزار روپے اور 50 گڈے بطور رشوت لیے۔

ایس ایس پی آپریشنز توقیر نعیم کے مطابق پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔

اعلیٰ حکام کے نوٹس پر پولیس اہلکاروں کی رشوت واپس کرنے کی آڈیو ریکارڈنگ بھی منظر عام پر آگئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ محکمہ میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے