02 Feb 2026
(ویب ڈیسک)اداکارہ کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کی سبینہ خان کی شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی شیندی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے کئی لوگوں نے شرکت کی۔معروف اداکارہ کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کی ڈانس پرفارمنس نے شیندی کی تقریب کو چار چاند لگادیے۔
ان کے ڈانس کی ویڈیو آرٹسٹ فائزہ رضوی بلگرامی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی۔ایک اور ویڈیو میں خود دلہن سبینہ سید کو بھی کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
