اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: 2246 ٹریڈرز کو پتنگوں اور متعلقہ سامان کی خریدو فروخت کی اجازت

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 2246 ٹریڈرز کو پتنگوں اور متعلقہ سامان کی خریدو فروخت کی اجازت مل گئی ہے، یکم فروری سے پتنگوں اور ڈوروں کی دکانیں کھولنے کی اجازت ہے اور 8فروری تک خرید وفروخت کی جاسکے گی۔

بسنت کے خوبصورت رنگا رنگ تہوار کو روایتی طریقہ سے منانے کیلئے لاہور میں یکم فروری سے پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی فروخت شروع ہو گئی، اس سلسلے میں حکام کے مطابق لاہور میں 2246 ٹریڈرز کو پتنگوں اور متعلقہ سامان کی خرید و فروخت کی اجازت مل گئی ہے، یکم فروری سے پتنگوں اور ڈوروں کی دکانیں کھولنے کی اجازت ہے اور 8فروری تک خرید وفروخت کی جاسکے گی۔

8 فروری کے بعد پتنگیں بنانے اور بیچنے پر مکمل پابندی ہو گی، حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ ابھی تک 2504 ٹریڈرز  نے آن لائن اپلائی کیا، 163 رجسٹریشن اِن پراگریس ہیں جبکہ 95 ٹریڈرز کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے