اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب: موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب بھر میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابررآلود رہنے کی توقع ہے تاہم نارووال، سیالکوٹ، جہلم اور گردونواح میں چند مقامات پر بونداباندی ہو سکتی ہے۔

اسی طرح مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم سرداور مطلع ابرآلو د رہنے کے علاوہ ہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان ہے جبکہ صبح کے اوقات میں سیالکوٹ، نارووال اور گردونواح میں ہلکی سے درمیانی دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے