اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کی آنکھ کا معمولی پروسیجر تھا، انکی مرضی سے ہسپتال لایا گیا تھا، عطااللہ تارڑ

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو انکی مرضی سے پمز ہسپتال اسلام آباد لایا گیا تھا، اب وہ صحت مند ہیں اور انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کو چیک اپ کیلئے سخت سیکیورٹی میں پمز اسپتال لایا گیا، تاہم اس سارے معاملے کو خفیہ رکھا گیا، رپورٹس کے مطابق عمران خان کو آنکھوں کی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے  جس کے بعد ان کا علاج جاری ہے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ہمیں عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش لاحق ہے، اس لیے ذاتی معالج کو ان تک رسائی دی جائے.

 یاد رہے کہ کچھ عرصے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقاتوں پر بھی پابندی عائد ہے، حکومت کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی جیل میں بیٹھ کر سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے