اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ ندا یاسر سالگرہ پر بچگانہ انداز اپنانے پر عوام کی تنقید کی زدمیں آگئیں

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ندا یاسر کو ان کی سالگرہ کے موقع پر عوام نے بچگانہ انداز اپنانے پر تنقید کا نشانہ بنا دیا۔

 اداکارہ ندا یاسر نے 30 جنوری 2026 کو اپنی 52 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر ایک رِیل انسٹاگرام پر شیئر کی جس نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ندا یاسر نے اس موقع پر سفید جیکٹ، سیاہ پتلون اور سفید ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔ کچھ لوگوں نے نیک خواہشات بھی بھیجیں لیکن بہت سے صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

 

بہت سے لوگوں نے ندا یاسر سے گزارش کی کہ وہ عمر کے مطابق برتاؤ اختیار کریں اور سوشل میڈیا ٹرینڈز کی نقل نہ کریں۔ایک صارف نے ندا یاسر کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بڑی تو آپ کافی ہوگئی ہیں اب میچیور بھی ہوجائیں۔ ایک اور صارف نے کہا کہ انہیں مینٹل ہیلپ کی ضرورت ہے۔

 

 

ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ جین زی بننے کی کوشش کررہی ہیں جبکہ دوسرے صارف نے کہا کہ ندا آنٹی نے جین زی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ اب انکی عمر کی موم بتی بھی نہیں آتی۔

بہت سے صارفین نے ندا یاسر کو انکی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے