اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجومتہ میں گلے پر ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی

31 Jan 2026
31 Jan 2026

(لاہور نیوز) بسنت سے پہلے ہی بسنت کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، قاتل ڈور شہریوں کی گردنیں کاٹنے لگی۔

کاہنہ میں گجومتہ کے علاقے میں گلے پر ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ہوگیا، نوجوان فیصل موٹرسائیکل پر جا رہا تھا، گلے پر ڈور پھرنے زخمی ہوا۔

ریسکیو ٹیم نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا، ہسپتال ذرائع نے بتایاکہ زخمی نوجوان کو گردن پر 14 ٹانکے لگے، حالت خطرے سے باہر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے