اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صوبہ بھر کے تعمیراتی پروجیکٹس پر سیفٹی اقدامات مزید موثر کرنے کا فیصلہ

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(لاہور نیوز) داتا دربار کے قریب مین ہول واقعے کے بعد صوبہ بھر کے تعمیراتی پروجیکٹس پر سیفٹی اقدامات مزید موثر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے سی اینڈ ڈیبلیو افسران کو احکامات جاری کر دئیے، ملک صہیب احمد بھرتھ کا کہنا ہے کہ تعمیراتی سائیڈ زپر غیر متعلقہ افراد کا داخلہ روکنے کے لیے مضبوط باڑ لگائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ تعمیراتی سائیڈ پر وراننگ سائن، سیفٹی احکامات اور ایمرجنسی ٹیلی فون نمبرز  ڈسپلے کیے جائیں، تعمیراتی سائیڈ پر رات کے وقت لائٹنگ  موجود ہو، اس کے علاوہ کھدائی کے گرد مکمل حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

ملک صہیب احمد بھرتھ کا کہنا ہے کہ تعمیراتی سائیڈ پر کام کرنے والے مزدور بھی سیفٹی سامان کا لازمی استعمال کریں،  تمام چیف انجنیئرز سیفٹی اقدامات پر عمل درآمد کرنے کا سرٹیفکیٹ 3 فروری تک جمع کروائیں، انہوں نے کہا کہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے تمام افسران کو ہدایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے