اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ آف پاکستان کا بڑا حکم، ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ کے جاری کردہ فیصلے کے مطابق پولیس کو درخواستوں میں بخدمت جناب ایس ایچ او لکھنے پر پابندی ہوگی، نو آبادیاتی سوچ ختم ہونی چاہیے، ایس ایچ او او عوام کا خادم ہے عوام اس کے نوکر نہیں، اب ایس ایچ او کو صرف جناب  لکھا جائے گا پرانی غلامانہ زبان ختم کی جاتی ہے۔

ایف آئی آر درج کروانے والا شہری “اطلاع دہندہ” ہوگا، شکایت کنندہ نہیں۔“کمپلیننٹ” کی اصطلاح صرف نجی فوجداری شکایت تک محدود ہوگی۔پولیس کارروائی میں “فریادی” کا لفظ بھی ممنوع ہو گا۔

“فریادی” رحم مانگنے کا تاثر دیتا ہے حق مانگنے کا نہیں، ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر ناقابلِ قبول ہے، ایف آئی آر میں تاخیر پر پولیس افسر کیخلاف مقدمہ بن سکتا ہے جبکہ ایف آئی آر میں تاخیر سے شواہد ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔

19صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے