اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پروہاکی لیگ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کو این او سی جاری کردیا گیا

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(لاہورنیوز)پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے لیے باضابطہ طور پر این او سی جاری کردیا۔

 

پی ایس بی کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم 4 سے 15 فروری تک ہوبارٹ، آسٹریلیا میں ہونے والے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں شرکت کرے گی۔

ٹیم کی بیرون ملک روانگی وزارت داخلہ کی کلیئرنس سے مشروط ہوگی۔ قومی ٹیم کے ساتھ جانے والے آفیشلز میں ہیڈ کوچ طاہر زمان، اسسٹنٹ کوچز محمد عثمان اور ذیشان اشرف، ویڈیو اینالسٹ محمد ندیم خان لودھی اور مسیور محمد اسلم شامل ہیں۔

قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں گول کیپرز منیب الرحمٰن اور علی رضا کے علاوہ احمد شکیل بٹ، محمد سفیان خان، غضنفر علی، احمد ندیم، معین شکیل، محمد عبداللہ، محمد حماد الدین انجم، رانا عبد الواحد اشرف، افراز، ابو بکر محمود، عبد الرحمن، عبد الحنان شاہد، ذکریا حیات، ارشد لیاقت، رانا محمد ولید اشرف، ارباز احمد، محمد امجد اور عمیر ستار شامل ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے