اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.31 قیمت فروخت : 40.38
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 335.44 قیمت فروخت : 336.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.90 قیمت فروخت : 386.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.61 قیمت فروخت : 205.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.59 قیمت فروخت : 74.72
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.05 قیمت فروخت : 918.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533300 دس گرام : 457200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 488855 دس گرام : 419097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11317 دس گرام : 9713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، واسا اور ٹیپا ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے لگے

28 Jan 2026
28 Jan 2026

(لاہورنیوز) داتا دربار کے قریب ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کے واقعے پر ذمہ داری کا تعین نہ ہو سکا، واسا اور ٹیپا واقعے کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے لگے۔

ذرائع کے مطابق واسا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اپگریڈیشن اور مین ہول کا کام ٹیپا کی ذمہ داری تھا، مین ہول کور رکھنا بھی ٹیپا کی ذمہ داری تھی۔دوسری جانب ٹیپا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مین ہول تعمیر کرنے کے بعد ذمہ داری واسا پر عائد ہوتی ہے، مین ہول کور لگانا واسا کا کام تھا۔

واقعے کے بعد واسا اور ٹیپا کے درمیان عدم رابطہ اور باہمی رابطے کا فقدان کھل کر سامنے آگیا، واقعے کے بعد دونوں ادارے ذمہ داری قبول کرنے سے گریزاں ہیں۔اداروں کی آپسی چپقلش کے باعث شہری جانوں کو خطرات لاحق ہے، مین ہول کور نہ ہونے کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے